6 مارچ 2014 - 20:30
ریف حلب میں داعش کے عناصر کے ہاتھوں گھناونا اقدام+ تصاویر

ریف حلب میں واقع شہر اعزاز کے ۲۰ افراد شامی حکومت کی حمایت کرنے کے جرم میں دھشتگردنہ کاروائیوں کی بھینٹ چڑھ گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ چچن دھشتگردوں نے آج جمعہ کے روز ریف حلب میں واقع شہر ’’اعزاز‘‘ کے ساکن ۲۰ افراد کو ذبح کر دیا۔ذرائع کے مطابق ذبح ہونے والوں میں بچے جوان اور بوڑھے بھی شامل تھے داعش ٹولے سے وابستہ چچن عناصر نے یہ گھناونا اقدام انجام دے کر اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ اس گاوں کے لوگ شامی حکومت کی حمایت کرتے ہیں لہذا انہیں ذبح کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲